اخلاق کا مینار بنا جاتے ہیں،تہذیب کا معیار بنا جاتے ہیں،
بس آپ ہیں جو حسن عمل سے اپنے، نسلوں کو پرستار بنا جاتے ہیں

https://youtu.be/8PHeaFzl15k
अख़लाक़ का मीनार बना जाते हैं, तहज़ीब का मैयार बना जाते हैं।
बस आप हैं जो हुसन अमल से अपने, नस्लों को परस्तार बना जाते हैं।।
मुहब्बत का हाथ बढ़ाया तो उर्दू ने गले लगाया
मौजूदा गवर्नर उत्तर प्रदेश जनाब राम नाइक साहब ने कहा कि ज़बान एक दूसरे को जोड़ने का और दूरियाँ दूर करने का काम करती है और उर्दू और हिन्दी छोटी बड़ी बहनों की तरह हैं।
Azadi ke sangram men Urdu ka bahut bada rol raha hai
उनकी मराठी किताब को उर्दू में छपने की वजह से दूसरी कई ज़बानों की मुहब्बत भी मिली।

पूरी बात सुनने के लिए देखें वीडियो (लखनऊ यूनिवर्सिटी ६ मार्च २०१९)
اخلاق کا مینار بنا جاتے ہیں،تہذیب کا معیار بنا جاتے ہیں،
بس آپ ہیں جو حسن عمل سے اپنے، نسلوں کو پرستار بنا جاتے ہیں
محبت کاہاتھ بڑھایاتواردو نے گلے لگایایوپی کے گورنرصاحب کو
موجودہ گورنر اترپردیش جناب رام نائک صاحب کی اس تقریر میں انہوں نے کہا کہ زبان ایک دوسرے کو جوڑنے کااور دوریاں دور کرنے کا کام بھی کرتی ہے اوراردو اور ہندی چھوٹی بڑی بہنوں کی طرح ہیں۔ان کی باتوں سے یہ بھی پتلا چلتا ہے کہ اُن کی مراٹھی کتاب کو اردومیں چھپنے کی وجہ سے دوسری کئی زبانوں کی محبت بھی ملی۔

No comments:
Post a Comment